اپنے حصہ میں ایسی چیز بنانا جس سے ہمسایہ کا نقصان ہو
راوی: محمد بن یحییٰ , عبدالرزاق , معمر , جابر , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا ضَرَرَ وَلَا ضِرَارَ
محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق ، معمر ، جابر، عکرمہ ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی یہی مضمون مروی ہے۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "There should be neither harming nor reciprocating harm."