سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 496

راستہ کی مقدار میں اختلاف ہوجائے تو؟

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , مثنی بن سعید , قتادہ , بشر بن کعب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا مُثَنَّی بْنُ سَعِيدٍ الضُّبَعِيُّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ کَعْبٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْعَلُوا الطَّرِيقَ سَبْعَةَ أَذْرُعٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، مثنی بن سعید، قتادہ، بشر بن کعب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا راستہ سات ہاتھ رکھو۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: “Make the path seven forearms length wide.”

یہ حدیث شیئر کریں