اہل کتاب سے کیا قسم لی جائے؟
راوی: علی بن محمد , ابواسامہ , مجالد , عامر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مُجَالِدٍ أَنْبَأَنَا عَامِرٌ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِيَهُودِيَّيْنِ أَنْشَدْتُکُمَا بِاللَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ التَّوْرَاةَ عَلَی مُوسَی عَلَيْهِ السَّلَام
علی بن محمد، ابواسامہ، مجالد، عامر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دو یہودیوں سے فرمایا میں تم دونوں کو اس اللہ کی قسم دیتا ہوں جس نے حضرت موسیٰ پر تورات نازل فرمائی۔
It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that the Messenger of Allah said to two Jews: wear by Allah Who sent the Tawrah down to Musa, peace be upon him."