اہل کتاب سے کیا قسم لی جائے؟
راوی: علی بن محمد , ابومعاویہ , اعمش , عبداللہ بن مرہ , براء بن عازب
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَعَا رَجُلًا مِنْ عُلَمَائِ الْيَهُودِ فَقَالَ أَنْشُدُکَ بِالَّذِي أَنْزَلَ التَّوْرَاةَ عَلَی مُوسَی
علی بن محمد، ابومعاویہ، اعمش، عبداللہ بن مرہ، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی مرد عالم کو بلایا اور فرمایا میں تجھے قسم دیتا ہوں اس ذات کی جس نے حضرت موسیٰ پر تورات نازل فرمائی۔
It was narrated from Bara’ bin ‘Azib that the Messenger of Allah called one of the Jewish scholars and said: "Swear by the One Who sent the Torah (Tawrah) down to Musa."