مدعی پر گواہ ہیں مدعی علیہ پر قسم
راوی: حرملہ بن یحییٰ , عبداللہ بن وہب , ابن جریج , ابن ابی ملیکہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ يُعْطَی النَّاسُ بِدَعْوَاهُمْ ادَّعَی نَاسٌ دِمَائَ رِجَالٍ وَأَمْوَالَهُمْ وَلَکِنْ الْيَمِينُ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَيْهِ
حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر لوگوں کو محض ان کے دعوی کی وجہ سے دیا جائے تو کچھ لوگ دوسرں کے خون اور مالوں کا دعوی کرنے لگیں گے لیکن مدعی علیہ کے ذمہ قسم ہے۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "If the people were given what they claimed, some would have claimed the lives and property of men. But the one the claim is made against is obliged to swear an oath.'