حاکم اجتہاد کرکے حق کو سمجھ لے۔
راوی: اسماعیل بن توبہ , خلف بن خلیفہ , ابوہاشم
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ تَوْبَةَ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ خَلِيفَةَ حَدَّثَنَا أَبُو هَاشِمٍ قَالَ لَوْلَا حَدِيثُ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْقُضَاةُ ثَلَاثَةٌ اثْنَانِ فِي النَّارِ وَوَاحِدٌ فِي الْجَنَّةِ رَجُلٌ عَلِمَ الْحَقَّ فَقَضَی بِهِ فَهُوَ فِي الْجَنَّةِ وَرَجُلٌ قَضَی لِلنَّاسِ عَلَی جَهْلٍ فَهُوَ فِي النَّارِ وَرَجُلٌ جَارَ فِي الْحُکْمِ فَهُوَ فِي النَّارِ لَقُلْنَا إِنَّ الْقَاضِيَ إِذَا اجْتَهَدَ فَهُوَ فِي الْجَنَّةِ
اسماعیل بن توبہ، خلف بن خلیفہ، حضرت ابوہاشم فرماتے ہیں کہ اگر بریدہ کی اپنے والد سے مروی یہ حدیث نہ ہوتی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قاضی تین قسم کے ہیں دو دوزخی اور ایک جنتی۔ ایک وہ مرد جس نے حق کو جانا پھر اس کے مطابق فیصلہ کیا وہ جنتی ہے اور ایک وہ جس نے جہالت کے باوجود لوگوں میں فیصلے کئے وہ دوزخی ہے اور ایک وہ مرد جس نے فیصلہ کرنے میں ظلم وجور سے کام لیا وہ بھی دوزخی ہے تو ہم یہ کہہ دیتے کہ قاضی جب اجتہاد کرے تو وہ جنتی ہے۔
Abu Hashim said: "Were it not for the Hadith of Ibn Buraidah from his father, from the Prophet who said: 'Judges are of three types, two of whom will be in Hell and one will be in Paradise. The man who knows the truth and rules in accordance with it, will be in Paradise. The man who passes judgment on the people in ignorance will be in Hell, and the man who is unjust in judgment will be in Hell' – we would have said that if the judge does his best he will be in Paradise."