ظلم اور رشوت سے شدید ممانعت
راوی: احمد بن سنان , محمد بن بلال , عمران قطان , حسین , عمران , اسحق شیبانی , عبداللہ بن اوفی
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ عَنْ حُسَيْنٍ يَعْنِي ابْنَ عِمْرَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الْقَاضِي مَا لَمْ يَجُرْ فَإِذَا جَارَ وَکَّلَهُ إِلَی نَفْسِهِ
احمد بن سنان، محمد بن بلال، عمران قطان، حسین، عمران، اسحاق شیبانی، حضرت عبداللہ بن اوفی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تک قاضی ظلم نہ کرے اللہ اس کے ساتھ ہوتے ہیں اور جب وہ ظلم کر بیٹھے تو اللہ سے اس کے نفس کے حوالہ کر دیتے ہیں ۔
It was narrated from 'Abdullah bin Abu Awfa that the Messenger of Allah said: "Allah is with the judge so long as he is not unjust, but if he rules unjustly, He entrusts him to himself."