سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 47

عورتوں کا مہر

راوی: ابوہشام , محمد بن یزید , یحییٰ بن یمان , رفاشی , عطیہ , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَمَانٍ حَدَّثَنَا الْأَغَرُّ الرَّقَاشِيُّ عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ عَائِشَةَ عَلَی مَتَاعِ بَيْتٍ قِيمَتُهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا

ابوہشام، محمد بن یزید، یحییٰ بن یمان، رفاشی، عطیہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ایک گھر کے سامان کے عوض نکاح کیا جس کی قیمت پچاس درہم تھی۔

It was narrated from Abu Sa'eed Al-Khudri that the Prophet P.B.U.H married 'Aishah with household goods the value of which was fifty Dirham. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں