سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 464

جانور رکھنا۔

راوی: عصمة بن فضل , نیسابوری , محمد بن فراس , ابوہریرہ , حرمی بن عمارہ , ہشام بن حسان , محمد بن سیرین , ابن عمر

حَدَّثَنَا عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ النَّيْسَابُورِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ فِرَاسٍ أَبُو هُرَيْرَةَ الصَّيْرَفِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ عُمَارَةَ حَدَّثَنَا زَرْبِيٌّ إِمَامُ مَسْجِدِ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّاةُ مِنْ دَوَابِّ الْجَنَّةِ

عصمة بن فضل، نیسابوری، محمد بن فراس، ابوہریرہ، حرمی بن عمارہ، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بکری جنت کے جانوروں میں سے ہے۔

It was narra led from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Sheep are among the animals of Paradise.''' (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں