غلام کیلئے کس حد تک دینے اور صدقہ کرنے کی گنجائش ہے؟
راوی: محمد بن صباح , سفیان , ح , عمرو بن رافع , جریر , مسلم , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُسْلِمٍ الْمُلَائِيِّ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجِيبُ دَعْوَةَ الْمَمْلُوکِ
محمد بن صباح، سفیان، ح ، عمرو بن رافع، جریر، مسلم، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غلام کی دعوت بھی قبول فرمالیتے تھے۔
It was narrated from Muslim Al-Mula'i that he heard Anas bin Malik say: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to accept the invitation of a slave," (Da'if)