مرد اپنی اولاد کا مال کس حدتک استعمال کرسکتا ہے۔
راوی: ہشام بن عمار , عیسیٰ بن یونس , یوسف بن اسحق , محمد بن منکدر , جابر بن عبد اللہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ لِي مَالًا وَوَلَدًا وَإِنَّ أَبِي يُرِيدُ أَنْ يَجْتَاحَ مَالِي فَقَالَ أَنْتَ وَمَالُکَ لِأَبِيکَ
ہشام بن عمار، عیسیٰ بن یونس، یوسف بن اسحاق ، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ایک مرد نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میرا مال بھی ہے اور اولاد بھی اور میرا باپ چاہتا ہے کہ میرا تمام مال ہڑپ کر جائے۔ آپ نے فرمایا تو اور تیرا مال دونوں تیرے باپ کی ہیں ۔
It was narrated from [Sbir bin 'Abdullah that a man said: "0 Messenger of Allah, I have wealth and a son, and my father wants to take all my wealth." He said: "You and your wealth belong to your father." (Sahih)