شرکت اور مضاربت ۔
راوی: ابوسائب , سلم بن جنادہ , ابوداؤد , سفیان , ابی اسحق , ابوعبیدہ , عبداللہ , عمار , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا أَبُو السَّائِبِ سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الْحَفَرِيُّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ اشْتَرَکْتُ أَنَا وَسَعْدٌ وَعَمَّارٌ يَوْمَ بَدْرٍ فِيمَا نُصِيبُ فَلَمْ أَجِئْ أَنَا وَلَا عَمَّارٌ بِشَيْئٍ وَجَائَ سَعْدٌ بِرَجُلَيْنِ
ابوسائب، سلم بن جنادہ، ابوداؤد، سفیان، ابی اسحاق ، ابوعبیدہ، عبد اللہ، عمار، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ میں اور سعد اور عمار بدر کے روز غنیمت میں شریک ہوئے (یعنی یہ طے کیا کہ جنگ کریں گے غنیمت جس کو بھی ملے وہ تینوں کی مشترک ہوگی) تو میں اور عمار تو کچھ نہ لائے اور سعد نے دو مرد (کافروں کے) پکڑے۔
It was narrated that 'Abdullah said: "Sa'd, 'Ammar and I entered into a partnership on the day of Badr, (agreeing to share) whatever was allotted to us. 'Amrnar and I did not get anything, but Sa'd got two men (slaves)." (Da'if)