سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 445

شرکت اور مضاربت ۔

راوی: عثمان , ابوبکر , ابی شیبہ , عبدالرحمن بن مہدی , سفیان , ابراہیم بن مہاجر , سائب , سائب

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ وَأَبُو بَکْرٍ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ قَائِدِ السَّائِبِ عَنْ السَّائِبِ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُنْتَ شَرِيکِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَکُنْتَ خَيْرَ شَرِيکٍ لَا تُدَارِينِي وَلَا تُمَارِينِي

عثمان، ابوبکر، ابی شیبہ، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، ابراہیم بن مہاجر، سائب، حضرت سائب نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہا زمانہ جاہلیت میں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے شریک تھے۔ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بہترین شریک تھے نہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھ سے مقابلہ کرتے تھے نہ جھگڑتے تھے۔

It was narrated that Sa'ib said to the Prophet P.B.U.H "You were my partner during the Ignorance period and you were the best of
partners, you did not contend or dispute." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں