سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 438

مقررہ ناپ تول میں مقررہ مدت تک سلف کرنا۔

راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , ابن ابی نجیح , عبداللہ بن کثیر , ابی منہال , ابن عباس

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمْ يُسْلِفُونَ فِي التَّمْرِ السَّنَتَيْنِ وَالثَّلَاثَ فَقَالَ مَنْ أَسْلَفَ فِي تَمْرٍ فَلْيُسْلِفْ فِي کَيْلٍ مَعْلُومٍ وَوَزْنٍ مَعْلُومٍ إِلَی أَجَلٍ مَعْلُومٍ

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، ابن ابی نجیح، عبداللہ بن کثیر، ابی منہال، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ تشریف لائے اس وقت اہل مدینہ کھجور دو تین سال تک کے لئے سلف کرتے تھے آپ نے فرمایا جو سلف کرے تو اسے چاہئے کہ معین ناپ تول میں معینہ مدت کیلئے سلف کرے۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "When the Prophet P.B.U.H came (to Al-Madinah), they used to pay in advance for dates, two or three years in advance. He said: 'Whoever pays in advance for dates, let him pay for a known amount or a known weight, to be
delivered at a known time.'" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں