سود سے شدید ممانعت ۔
راوی: عباس بن جعفر , عمرو بن عون , یحییٰ بن ابی زائد , اسرائیل , دکین بن ربیع بن عمیلہ , ابن مسعود
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ الرُّکَيْنِ بْنِ الرَّبِيعِ بْنِ عُمَيْلَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَحَدٌ أَکْثَرَ مِنْ الرِّبَا إِلَّا کَانَ عَاقِبَةُ أَمْرِهِ إِلَی قِلَّةٍ
عباس بن جعفر، عمرو بن عون، یحییٰ بن ابی زائد، اسرائیل، دکین بن ربیع بن عمیلہ، حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بھی سود (کا لین دین) زیادہ کرتا ہے اس کا انجام مال کی کمی کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے ۔
It was narrated from Ibn Mas'ud that the Prophet P.B.U.H said: "There is no one who deals in usury a great deal (to increase his
wealth) but he will end up with little (i.e., his wealth will be decreased)." (Sahih)