سود سے شدید ممانعت ۔
راوی: عبداللہ بن سعید , اسماعیل بن علیہ , داؤد بن ابی ہند , سعید بن ابی خیرہ , حسن , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي خَيْرَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَأْتِيَنَّ عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا يَبْقَی مِنْهُمْ أَحَدٌ إِلَّا آکِلُ الرِّبَا فَمَنْ لَمْ يَأْکُلْ أَصَابَهُ مِنْ غُبَارِهِ
عبداللہ بن سعید، اسماعیل بن علیہ، داؤد بن ابی ہند، سعید بن ابی خیرہ، حسن، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا لوگوں پر ایسا زمانہ ضرور آئے گا کہ کوئی بھی ایسا نہ رہے گا جو سود خور نہ ہو اور جو سود نہ کھائے اسے بھی سود کا غبار لگے گا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There will come a time when there will be no one left who does not consume usury (interest), and whoever does not consume it will nevertheless be affected by it.''' (Da'if)