سود سے شدید ممانعت ۔
راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , سماک ابن حرب , عبدالرحمن بن عبداللہ , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سِمَاکُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ آکِلَ الرِّبَا وَمُؤْکِلَهُ وَشَاهِدِيهِ وَکَاتِبَهُ
محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، سماک ابن حرب، عبدالرحمن بن عبد اللہ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سود کھانے والے کھلانے والے اس کی گواہی دینے والے اور اس کا معاملہ لکھنے والے سب پر لعنت فرمائی ۔
It was narrated from ‘Abdullâh bin Mas’ud that the Messenger of AllahP.B.U.H cursed the one who consumes usury, the one who pays it, those who witness it and the one who writes it down. (Hasan)