سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 432

سود سے شدید ممانعت ۔

راوی: عبداللہ بن سعید , عبداللہ بن ادریس , ابی معشر , سعید , مقبری , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرِّبَا سَبْعُونَ حُوبًا أَيْسَرُهَا أَنْ يَنْکِحَ الرَّجُلُ أُمَّهُ

عبداللہ بن سعید، عبداللہ بن ادریس، ابی معشر، سعید، مقبری، حضرت ابوہریرہ فرماتے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سود (میں) ستر گناہ ہیں سب سے ہلکا گناہ ایسے ہے جیسے مرد اپنی ماں سے زنا کرے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There are seventy degrees of usury, the least of which is equivalent to a man having intercourse with his mother. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں