جانور کو جانور کے بدلہ میں کم وبیش لیکن نقد بیچنا۔
راوی: نصر بن علی , حسین بن عروہ , ابوعمر , حفص بن عمر , عبدالرحمن بن مہدی , حماد بن سلمہ , ثابت , انس
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عُرْوَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَی صَفِيَّةَ بِسَبْعَةِ أَرْؤُسٍ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ مِنْ دِحْيَةَ الْکَلْبِيِّ
نصر بن علی، حسین بن عروہ، ابوعمر، حفص بن عمر، عبدالرحمن بن مہدی، حماد بن سلمہ، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ کو سات غلاموں کے بدلہ میں خریدا۔ حضرت عبدالرحمن کی روایت میں ہے کہ آپ نے حضرت دحیہ کلبی سے خریدا۔
It was narrated from Anas that the Prophet P.B.U.H bought Safiyyah for seven slaves. (Sahih) (One of the narrators) 'Abdur-Rahman said: "From Dihyah Kalbi."