سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 429

جانور کو جانور کے بدلہ میں ادھار بیچنا۔

راوی: عبداللہ بن سعید , حفص بن غیاث , ابوخالد , حجاج , ابی زبیر , جابر

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ وَأَبُو خَالِدٍ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا بَأْسَ بِالْحَيَوَانِ وَاحِدًا بِاثْنَيْنِ يَدًا بِيَدٍ وَکَرِهَهُ نَسِيئَةً

عبداللہ بن سعید، حفص بن غیاث، ابوخالد، حجاج، ابی زبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک جانور کو دو جانوروں کے بدلہ ہاتھوں ہاتھ فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں اور ادھار کو پسند نہ فرمایا۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There is nothing wrong with selling animals, one for two, hand to hand," but he disliked selling them on credit. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں