بیع عرایا۔
راوی: ہشام بن عمار , محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , زہری , سالم , زید بن ثابت
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الْعَرَايَا
ہشام بن عمار، محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، زہری، سالم، حضرت زید بن ثابت بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا کی رخصت دی۔
It was narrated from Sâlim from his father: “Zaid bin Thâbit narrated to me that the Messenger of Allah P.B.U.H gave a concession regarding the sale of ‘Arayã.” (Sahih)