شغار کی ممانعت
راوی: حسین بن مہدی عبدا لرزاق معمر ثابت انس بن مالک
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ
حسین بن مہدی عبدا لرزاق معمر ثابت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم نے فرمایا اسلام میں شغار نہیں ہے۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'There is no Shighar in Islam." (Sahih)