شغار کی ممانعت
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحیی بن سعید , ابواسامہ , عبداللہ , ابوزناد , اعرج ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الشِّغَارِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحیی بن سعید، ابواسامہ ، عبداللہ ، ابوزناد، اعرج ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار سے منع فرمایا ہے
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade Shighar." (Sahih)