سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 403

غلام کو واپس کرنے کا اختیار ۔

راوی: عمرو بن رافع , ہشیم , یونس بن عتبہ , حسن , عقبہ بن عامر

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عُهْدَةَ بَعْدَ أَرْبَعٍ

عمرو بن رافع، ہشیم ، یونس بن عتبہ، حسن ، حضرت عقبیہ بن عامر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چار یوم تک (بائع کی) کوئی ذمہ داری نہیں ۔

Itwas narrated from 'Uqbah bin 'Amir that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There is no contractual obligation after four (days)." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں