نفع ضمان کیساتھ مربوط ہے۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , وکیع , ابن ابی ذئب , مخلد بن خفاف بن ایماء , عروہ بن زبیر , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ مَخْلَدِ بْنِ خُفَافِ بْنِ إِيمَائَ بْنِ رَحَضَةَ الْغِفَارِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی أَنَّ خَرَاجَ الْعَبْدِ بِضَمَانِهِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، ابن ابی ذئب، مخلد بن خفاف بن ایماء، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فیصلہ صادر فرمایا کہ غلام کی کمائی اس کے ضمان کے ساتھ مربوط ہے۔
It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H ruled that what a slave earns belongs to his guarantor. (Hasan)