سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 40

شغار کی ممانعت

راوی: سوید بن سعید , مالک بن انس , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الشِّغَارِ وَالشِّغَارُ أَنْ يَقُولَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ زَوِّجْنِي ابْنَتَکَ أَوْ أُخْتَکَ عَلَی أَنْ أُزَوِّجَکَ ابْنَتِي أَوْ أُخْتِي وَلَيْسَ بَيْنَهُمَا صَدَاقٌ

سوید بن سعید، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے منع فرمایا ایک مرد دوسرے سے کہے کہ اپنی دختر یا ہمشیرہ کا نکاح مجھ سے کر دو اس شرط پر کہ میں اپنی دختر یا ہمشیرہ کا نکاح تم سے کر دوں گا اور دونوں کا (اس نکاح کے علاوہ) کچھ مہر نہ ہوگا۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade Shighar. Shightir is when a man says to another man: 'Marry your daughter or sister to me, on condition that I will marry my daughter or sister to you: and they do not give any dower (i.e., neither of them give the other the dower)." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں