مصراة کی بیع ۔
راوی: محمد بن اسماعیل , وکیع , جابر , ابی ضحی , عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ قَالَ أَشْهَدُ عَلَی الصَّادِقِ الْمَصْدُوقِ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ حَدَّثَنَا قَالَ بَيْعُ الْمُحَفَّلَاتِ خِلَابَةٌ وَلَا تَحِلُّ الْخِلَابَةُ لِمُسْلِمٍ
محمد بن اسماعیل، وکیع، جابر، ابی ضحی، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے میں گواہی دیتا ہوں کہ صادق مصدوق ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں فرمایا مصراة جانوروں کو بیچنا دھوکا ہے اور مسلمان کیلئے دھوکہ حلال نہیں ۔
It was narrated that 'Abdullah bin Masud said: "I bear witness that the true and truly inspired one Abul-Qasim ;P.B.U.H told us: 'Selling a Muhaffalah is Khilabah, and Khilabah is not lawful for the Muslim:" (Ibn Majah said: "Meaning: 'Deception.") (Da'if)