صبح کے وقت میں متوقع برکت ۔
راوی: یعقوب بن حمید بن کاسب , اسحق بن جعفر بن محمد , علی بن حسین , عبدالرحمن بن ابی بکر , ابن عمر
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ الْجَدْعَانِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ بَارِکْ لِأُمَّتِي فِي بُکُورِهَا
یعقوب بن حمید بن کا سب، اسحاق بن جعفر بن محمد، علی بن حسین ، عبدالرحمن بن ابی بکر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اللہ میری امت کو صبح کے وقت میں برکت دے دیجئے ۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet P.B.U.H said: "0 Allah, bless my nation in their early mornings." (Sahih)