سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 395

صبح کے وقت میں متوقع برکت ۔

راوی: ابومروان , محمد بن عثمان , محمد بن میمون , عبدالرحمن بن ابی زیاد , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْمَدَنِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ بَارِکْ لِأُمَّتِي فِي بُکُورِهَا يَوْمَ الْخَمِيسِ

ابومروان، محمد بن عثمان، محمد بن میمون، عبدالرحمن بن ابی زیاد، اعرج، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے اللہ ! میری امت کو جمعرات کی صبح میں برکت دیجئے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "0 Allah, bless my nation early in the morning of Thursday.'" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں