سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 393

بازار اور ان میں جانا۔

راوی: بشر بن معاذ , حماد بن زید , عمرو بن دینار , زبیر , سالم بن عبداللہ بن عمر عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ مَوْلَی آلِ الزُّبَيْرِ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَالَ حِينَ يَدْخُلُ السُّوقَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ کُلُّهُ وَهُوَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ کَتَبَ اللَّهُ لَهُ أَلْفَ أَلْفِ حَسَنَةٍ وَمَحَا عَنْهُ أَلْفَ أَلْفِ سَيِّئَةٍ وَبَنَی لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

بشر بن معاذ ، حماد بن زید، عمرو بن دینار، زبیر، سالم بن عبداللہ بن عمر حضرت عمر بن خطاب فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بازار میں داخل ہو تو یہ دعا پڑھے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ وَهُوَ حَيٌّ لَا يَمُوتُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ کُلُّهُ وَهُوَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيرٌ۔ تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے دس لاکھ نیکیاں لکھیں گے اور اس کے دس لاکھ گناہ معاف فرما دیں گے اور جنت میں اس کے لئے ایک محل تعمیر کروائیں گے ۔

It was narrated from Salim bin ' Abdullah bin 'Umar, from his father, that his grandfather told that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever says, when he enters the marketplace: 'La ilaha mallah wahdahu Ia sharika lahu , lahul·mulk wa lahul-hamdu, yuhyi wa yumitu, wa Huwa hayyun la yamutu, bi yadihil·khairu kulluhu, wa Huwa 'ala kulli shay'in Qadir (None has the right to be worshiped but Allah alone, with no partner, to Him belongs aU sovereignty and to Him is the praise, He gives life and gives death, and He is Ever-Living and does not die; in His Hand is all goodness and He is Able to do all things): Allah will record for him one million good deeds, and will erase from him one million bad deeds, and will build for him a house in Paradise." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں