بازار اور ان میں جانا۔
راوی: ابراہیم بن مستمد , عیسیٰ بن میمون , عون , ابی عثمان , سلمان
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عُبَيْسُ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا عَوْنٌ الْعُقَيْلِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ سَلْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ غَدَا إِلَی صَلَاةِ الصُّبْحِ غَدَا بِرَايَةِ الْإِيمَانِ وَمَنْ غَدَا إِلَی السُّوقِ غَدَا بِرَايَةِ إِبْلِيسَ
ابراہیم بن مستمر، عیسیٰ بن میمون ، عون، ابی عثمان، حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا جو صبح نماز کیلئے آیا اس نے ایمان کا جھنڈا اٹھایا اور جو صبح بازار کی طرف گیا اس نے ابلیس کا جھنڈا اٹھایا۔
It was narrated that Salman said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H saying: 'Whoever goes to the Morning prayer first thing in the morning, he goes out with the banner of faith, but whoever goes out to the marketplace first thing in the morning, he goes out under the banner of Iblis (Satan).''' (Da'if)