ولی کے بغیر نکاح باطل ہے ۔
راوی: جمیل بن حسن , محمد بن مروان , ہشام بن حسان , محمد بن سیرین , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَتَکِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْعُقَيْلِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ الْمَرْأَةَ وَلَا تُزَوِّجُ الْمَرْأَةُ نَفْسَهَا فَإِنَّ الزَّانِيَةَ هِيَ الَّتِي تُزَوِّجُ نَفْسَهَا
جمیل بن حسن، محمد بن مروان، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا! عورت دوسری عورت کا نکاح نہ کرے اور نہ اپنا نکاح کرے اس لئے کہ بدکار عورت ہی اپنا نکاح خود کرتی ہے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: ‘No woman should arrange the marriage of another woman, and no woman should arrange her own marriage. The adulteress is the one who arranges her own marriage.” (Sahih)