سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 386

اناج کے اپنے قبضہ میں آنے سے قبل آگے بیچنے سے ممانعت ۔

راوی: علی , محمد , وکیع , ابن ابی لیلی , ابن زبیر , جابر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الطَّعَامِ حَتَّی يَجْرِيَ فِيهِ الصَّاعَانِ صَاعُ الْبَائِعِ وَصَاعُ الْمُشْتَرِي

علی ، محمد، وکیع، ابن ابی لیلی، ابن زبیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اناج بیچنے سے منع فرمایا۔ یہاں تک کہ اس میں دو صاع جاری ہوں بیچنے والے کا ناپ تول اور خریدار کا ناپ تول۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade selling food bought by measure until two Sa' have been measured – the Sit of the seller and the sa' of the buyer.(Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں