سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 380

جھکتا تولنا۔

راوی: محمد بن یحییٰ , عبدالصمد , شعبہ , محارب بن دینار , جابر بن عبد اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَزَنْتُمْ فَأَرْجِحُوا

محمد بن یحییٰ، عبدالصمد، شعبہ، محارب بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم تولو تو جھکتا تولو۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.Hl said: "When you weigh, allow more," (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں