سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 38

ولی کے بغیر نکاح باطل ہے ۔

راوی: محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب , ابوعوانہ , ابواسحق , ابی بردہ , ابوموسیٰ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيُّ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نِکَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، ابوعوانہ، ابواسحاق ، ابی بردہ، حضرت ابوموسیٰ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا! ولی کے بغیر کوئی نکاح نہیں ۔

It was narrated from Abu Musa that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'There is no marriage except with a guardian."(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں