سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 377

کئی برس کیلئے میوہ بیچنا اور آفت کا بیان ۔

راوی: ہشام بن عمار , یحییٰ بن حمزہ , ثور بن یزید , ابن جریج , ابی زبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ بَاعَ ثَمَرًا فَأَصَابَتْهُ جَائِحَةٌ فَلَا يَأْخُذْ مِنْ مَالِ أَخِيهِ شَيْئًا عَلَامَ يَأْخُذُ أَحَدُکُمْ مَالَ أَخِيهِ الْمُسْلِمِ

ہشام بن عمار، یحییٰ بن حمزہ، ثور بن یزید، ابن جریج، ابی زبیر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے کوئی پھل بیچا پھر اس پر آفت آن پڑی تو وہ اپنے بھائی کے مال میں سے کچھ نہ لے وہ اپنے مسلمان بھائی کا مال کس بنیاد پر لیتا ہے ۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever sells fruits then the crop fails, should
not take any of his brother's money. Why would any of you take the money of his Muslim brother?" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں