سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 375

پھل قابل استعمال ہونے قبل بیچنے سے ممانعت ۔

راوی: محمد بن مثنی , حجاج , حماد , حمید , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الثَّمَرَةِ حَتَّی تَزْهُوَ وَعَنْ بَيْعِ الْعِنَبِ حَتَّی يَسْوَدَّ وَعَنْ بَيْعِ الْحَبِّ حَتَّی يَشْتَدَّ

محمد بن مثنی، حجاج، حماد ، حمید، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پھل پکنے سے قبل بیچنے سے منع فرمایا اور انگور سیاہ ہونے سے قبل بیچنے سے اور دانہ سخت ہونے سے قبل بیچنے سے ۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H forbade selling fruits until they have changed the color, and selling grapes until they have turned black, and selling grains until they have hardened. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں