سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 367

خرید و فروخت میں قسمیں اٹھانے کی کراہت ۔

راوی: یحییٰ بن خلف , عبدالاعلی , ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , محمد بن اسحق , سعید بن کعب بن مالک , ابوقتادہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی ح و حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِيَّاکُمْ وَالْحَلِفَ فِي الْبَيْعِ فَإِنَّهُ يُنَفِّقُ ثُمَّ يَمْحَقُ

یحییٰ بن خلف، عبدالاعلی، ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، محمد بن اسحاق ، سعید بن کعب بن مالک، حضرت ابوقتادہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بیچتے وقت قسم سے بہت بچو کیونکہ اس سے (بہرحال) سامان تو بک جاتا ہے لیکن پھر بے برکتی بھی (لازم) ہوتی ہے۔

It was narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Beware of swearing oaths when selling, for it may help you to make a sale but it destroys the blessing.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں