سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 361

خرید و فروخت میں نرمی سے کام لینا۔

راوی: عمرو بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار , ابوغسان , محمد بن مطرف , محمد بن منکدر , جابر بن عبد اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحِمَ اللَّهُ عَبْدًا سَمْحًا إِذَا بَاعَ سَمْحًا إِذَا اشْتَرَی سَمْحًا إِذَا اقْتَضَی

عمرو بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار، ابوغسان، محمد بن مطرف، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ رحم فرمائے اس بندہ پر جو نرمی کرے بیچنے میں خریدنے میں تقاضہ اور مطالبہ کرنے میں ۔

It was narrated from Jabir bin' Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "May Allah have mercy on a person who is lenient when he sells, lenient when he buys, and lenient when he asks for payment." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں