بیع حصاة اور بیع غرر سے ممانعت ۔
راوی: ابوکریب , عباس بن عبدالعظیم , اسود بن عامر , ایوب بن عتبہ , یحییٰ بن کثیر , عطاء , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْغَرَرِ
ابوکریب، عباس بن عبدالعظیم، اسود بن عامر، ایوب بن عتبہ، یحییٰ بن کثیر، عطاء، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دھوکہ والی بیع سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade Gharar transactions." (Sahih)