سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 352

بیع حصاة اور بیع غرر سے ممانعت ۔

راوی: محرز بن سلمہ , عبدالعزیز بن محمد , عبیداللہ , ابی زناد , اعرج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحْرِزُ بْنُ سَلَمَةَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْغَرَرِ وَعَنْ بَيْعِ الْحَصَاةِ

محرز بن سلمہ، عبدالعزیز بن محمد، عبیداللہ ، ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دھوکہ کی بیع سے اور حصاة (کنکری) کی بیع (دونوں اقسام کی بیع) سے منع فرمایا۔

It was narrated that Abu Hurairah said; "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade Gharar transactions and Hasah transactions." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں