بیع میں بیعانہ کا حکم ۔
راوی: ہشام بن عمار , مالک بن انس , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ قَالَ بَلَغَنِي عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ الْعُرْبَانِ
ہشام بن عمار، مالک بن انس، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیع میں بیعانہ مقرر کرنے سے منع فرمایا۔
It was narrated from 'Amr bin Shu'aib, from his father, from his grandfather that the Prophet P.B.U.H forbade the deal involving earnest money. (Hasan)