جب دو با اختیارشخص بیع کریں تو وہ پہلے خریدار کی ہوگی۔
راوی: حسین بن ابی سری , محمد بن اسماعیل , وکیع , سعید بن بشیر , قتادہ , حسن بن سمرہ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَاعَ الْمُجِيزَانِ فَهُوَ لِلْأَوَّلِ
حسین بن ابی سری، محمد بن اسماعیل، وکیع، سعید بن بشیر، قتادہ، حضرت حسن بن سمرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب دو با اختیار شخص بیع کرلیں تو پہلے کی بیع معتبر ہوگی۔
It was narrated from Samurah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “If two (separate) authorized persons make a sale (of the same thing), then the first transaction is the one that is valid” (Hasan)