سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 340

بیچنے اور خرید نے والے کو اختیار ہے جب تک جدا نہ ہو۔

راوی: احمد بن عبدہ , احمد بن مقدام , حماد بن زید , جمیل بن مرہ , ابی الوضی , ابوبرزہ اسلمی

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ وَأَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ جَمِيلِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي الْوَضِيئِ عَنْ أَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا

احمد بن عبدہ، احمد بن مقدام، حماد بن زید، جمیل بن مرہ، ابی الوضی، حضرت ابوبرزہ اسلمی بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا خرید و فروخت کرنے والے جب تک جدا نہ ہوں انہیں اختیار ہے۔

It was narrated from Abu Barzah Al-Aslami that the Messener of Allah P.B.U.H said: “The two parties to a transaction have the choice (of annulling it) so long as they have not yet parted.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں