باہر سے مال لانے والے سے شہر سے باہر جا کر ملنا منع ہے۔
راوی: یحییٰ بن حکیم , یحییٰ بن سعید , حماد بن مسعدہ , سلیمان , ح , اسحق بن ابراہیم بن حبیب بن شہید , معتمر بن سلیمان عبداللہ بن مسعود
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَحَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ النَّهْدِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَلَقِّي الْبُيُوعِ
یحییٰ بن حکیم، یحییٰ بن سعید، حماد بن مسعدہ، سلیمان، ح ، اسحاق بن ابراہیم بن حبیب بن شہید، معتمر بن سلیمان حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فروخت کرنے والوں سے (باہر جاکر) ملنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that 'Abdullah bin Mas'ud said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade meeting the owners of goods (away from the market)." (Sahih)