باہر سے مال لانے والے سے شہر سے باہر جا کر ملنا منع ہے۔
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , عبدہ بن سلیمان , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ تَلَقِّي الْجَلَبِ
عثمان بن ابی شیبہ، عبدہ بن سلیمان، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے باہر سے آنے والے قافلہ کو ملنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade meeting traders on the way." (Sahih)