سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 334

شہر والاباہروالے کا مال نہ بیچے ۔

راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ دَعُوا النَّاسَ يَرْزُقُ اللَّهُ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا شہر والا باہر والے کا مال نہ بیچے لوگوں کو چھوڑ دو اللہ بعض کو بعض سے روزی دیتے ہیں ۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Prophet P.B.U.H said: "A city-dweller should not sell for a Bedouin. Leave people to (engage in trade) and Allah will grant them provision through one another." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں