منابذہ اور ملامسہ سے ممانعت ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , ابواسامہ , عبیداللہ بن عمر , حبیب بن عبدالرحمن , حفص بن عاصم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ خُبَيْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعَتَيْنِ عَنْ الْمُلَامَسَةِ وَالْمُنَابَذَةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ابواسامہ، عبیداللہ بن عمر، حبیب بن عبدالرحمن، حفص بن عاصم، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو قسم کی بیع سے منع فرمایا۔ بیع ملامسہ سے اور۔ بیع منابذہ سے منع فرمایا
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade two kinds of transactions: Mulamasah and Munabadhah. (Sahih)