سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 326

جن چیزوں کو بیچناجائز ہے۔

راوی: احمد بن محمد , یحییٰ بن سعید , قطان , ہاشم بن قاسم , ابوجعفر , عاصم , ابی مقلب , عبیداللہ , ابوامامہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانِ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ الْإِفْرِيقِيِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْمُغَنِّيَاتِ وَعَنْ شِرَائِهِنَّ وَعَنْ کَسْبِهِنَّ وَعَنْ أَکْلِ أَثْمَانِهِنَّ

احمد بن محمد، یحییٰ بن سعید، قطان، ہاشم بن قاسم، ابوجعفر، عاصم، ابی مقلب، عبیداللہ، حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ممانعت کے بارے میں) ارشاد فرمایا گانا گانے والی باندیوں کی خرید و فروخت سے اور ان کی کمائی سے اور ان کی قیمت کھانے سے بھی منع فرمایا۔

It was narrated that Abu Umamah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade selling or buying singing girld,. and their wages, and consuming their price." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں