سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ تجارت ومعاملات کا بیان ۔ حدیث 324

بچھنے لگانے والے کی کمائی ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شبابہ بن سوار , ابن ابی ذئب , زہری , حرام بن , محیصہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ حَرَامِ بْنِ مُحَيِّصَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کَسْبِ الْحَجَّامِ فَنَهَاهُ عَنْهُ فَذَکَرَ لَهُ الْحَاجَةَ فَقَالَ اعْلِفْهُ نَوَاضِحَکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ بن سوار، ابن ابی ذئب، زہری، حرام بن ، حضرت محیصہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پچھنے لگانے والی کی کمائی کے متعلق دریافت کیا۔ آپ نے ان کو اس سے منع فرمایا۔ انہوں نے اپنی احتیاج ظاہر کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے پانی لانے والے اونٹوں کے چارہ میں صرف کر دو۔

It was narrated from Haram bin Muhayyisah that his father asked the Prophet P.B.U.H about the earnings of a cupper and he forbade him from that. Then he mentioned his need and he said: "Spend it on feeding your shecamels that draw water." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں